مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج کا غزہ میں تعمیراتی کام روکنے کا حکم

طوباس (صباح نیوز)قابض صہیونی فوجیوں نے وادی اردن کے شمال میں خربہ الدیر کے علاقے میں 2فلسطینی عمارتوں کی تعمیر کو روکنے کا حکم دے دیا۔سماجی کارکن معتز بشارات نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوجیوں نے خربہ الدیر پر ہلہ بولا اور ایک زرعی عمارت کی تعمیر اور وہاں سولر پینل نصب کرتے فلسطینیوں کو کام روکنے کا حکم نامہ تھما دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...