خام تیل کی قیمت میں 5.58 ڈالر فی بیرل کمی

Mar 28, 2020

نیو یارک (نوائے وقت رپورٹ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5.58 ڈالر کمی، قیمت 21.34 ڈالر فی بیرل ہو گئی ۔ لندن برینٹ کی قدر 6 فیصد کمی سے 24.76 ڈالر فی بیرل ہے۔

مزیدخبریں