وزیراعظم کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو کی خبر بے بنیاد ہے‘ چیئرمین قائمہ کمیٹی اطلاعات

Mar 28, 2020

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سینٹ میں اطلاعات ونشریات کی مجلس قائمہ کے چیئرمین فیصل جاوید خان نے ایک غیر ملکی ٹی وی کی اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ انہوں نے اس خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

مزیدخبریں