الحمرا ڈیلی ویجز ملازمین کو مارچ کی تنخواہ اداکردی گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت پر الحمرا ملازمین کو مارچ کے مہینے کی تنخواہ ادا کر دی گئی ،الحمرا میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کو 31دنوں کی تنخواہ جاری کی گئی ہے ،موجودہ حالات میںحکومت کی طرف سے ڈیلی ویجز ملازمین کو پورے مہینے کی تنخواہ اد ا کرنا احسن اقدام ہے۔

ای پیپر دی نیشن