محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔تاہم اسلام آباد،بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا
Mar 28, 2020 | 11:37