اللہ تعالیٰ آزمائشوں سے خیر خیریت سے نکال دے

مکرمی! کرونا نے پوری دنیا میں لاک ڈاؤن کر دیا۔ آج ’’صفائی نصف ایمان ہے‘‘ کی افادت واضح ہو گئی ہے۔ کرونا وائرس میں صفائی کی اہمیت پر بھرپور ترین طریقے سے زور دیا گیا ہے۔ صفائی نصف ایمان ہے انسائیکلوپیڈیا لکھا جا سکتا ہے۔ کلونجی شہد کھجور انجیر زیتون کینو تھوم لیموں پیار طب نبوی کی ہدایات میں استعمال کر سکتے ہیں۔ ان شاء zinc زنک والی سبزیاں پھل بھی استعمال کریں کھائیں غریبوں کمزوروں کی مدد لازمی کریں۔ اللہ آزمائشوں سے خیر خیریت سے نکال دے(آمین)۔ ذکر الہٰی کا بھرپور اہتمام کریں۔ (راشد عزیز، چوبرجی، لاہور)

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...