کوروناوائرس ، پابندیوں او ر احکامات پر عملدرآمد کیلئے راولپنڈی پولیس،سیکیورٹی اداروں اورضلعی انتظامیہ کافلیگ مارچ

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) کوروناوائرس سے بچائو کے سلسلہ میں حکو مت پنجاب کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں او ر احکامات پر عملدرآمد کیلئے راولپنڈی میں پولیس،سیکیورٹی اداروں اورضلعی انتظامیہ نے شہربھرمیںفلیگ مارچ کیاجس میںسٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس بھی دیگر افسران کے ساتھ شامل ہوئے پولیس اورتمام سیکورٹی ادارے ہرقسم کے حالات سے نمٹنے کیلئے تیارہیں،شہری اپنے گھروں تک محدود رہیںغیرضروری آمدورفت اور نقل وحرکت کرنے سے اجتناب کریں۔

ای پیپر دی نیشن