کرپشن کا توڑ‘ ٹرینوں میں آٹومیٹک مشین کے ذریعے ٹکٹ دئیے جائینگے

Mar 28, 2021

خانیوال (نمائندہ خصوصی)محکمہ ریلوے نے ٹرینوں میں آٹو میٹک مشین کے ذریعے ٹکٹ دینے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں اس حوالے سے تمام ایس ٹی صاحبان کو مشینیں فراہم کی جائینگی جو موقع پر ہی گاڑی کے اندر فوری ٹکٹ جاری کرینگے مینول ٹکٹ سے وسیع پیمانے پر کرپشن ہوتی تھی جس کی روک تھام کیلئے حکومت نے آٹو میٹک مشین کے ذریعے ٹکٹ دینے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

مزیدخبریں