خلیل احمد نینی تال والا کاڈرامہ نویس حسینہ معین کے انتقال پر ا ظہار افسوس 

Mar 28, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق صدر PPMAاور چیئرمین میڈی کیم گروپ آف کمپنیز خلیل احمد نینی تال والانینے نامور ڈرامہ نویس حسینہ معین  کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اور کہا کہ  حسینہ معین کی تحریر کردہ ڈراموں کے جاندار کرداروں نے  بڑے بڑے فنکارون کو اجاگرکیا۔اردو فکشن رائٹنگ میں حسینہ معین کا بڑا نام تھا۔ بیرون ممالک میں بھی اپنی بہترین اسکرپٹ کی وجہ سے کئی ایوارڈ سمیٹ چکی تھیں۔۔ انہوں نے دْعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں اعلی ٰمقام عطافرمائے اور اْن کے لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے۔

مزیدخبریں