گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ:کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) چیف منسٹربلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ،کواٹرفائینلز لائن اپ مکمل ہوگئی ،واپڈا،آرمی،نیشنل بینک،پورٹ قاسم،پنجاب کلروائٹس،بلوچستان کلرزاوراسلام آباد کوالیفائی کرگئیں جبکہ سندھ کلرز،سندھ وائٹس، آزاد جموں کشمیر اور بلوچستان وائٹس کی ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ٹورنامنٹ کے پانچویں روز پول رائونڈ کے آخری دو میچ کھیلے گئے جس کے اتھ ہی کوارٹرفائنل لائن اپ مکمل ہو گئی۔ کوارٹر فائنل راونڈکل سے شروع ہوگا۔گزشتہ روز پنجاب کلرز نے آزاد جموں کشمیر چھ ایک گول سے ہرا دیا ۔ پورٹ قاسم اتھارٹی نے سندھ وائٹس چار گول سے جیت شکست دیدی۔سندھ وائٹس کے کوچ محمد نعیم پورا میچ بینچ سے غیر حاضر رہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...