لاہور+ ڈسکہ (نامہ نگاران+ نمائندہ خصوصی) نواب ٹاؤن کے علاقے میں دو ملزموں نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ ڈسکہ میں سابقہ شوہر نے خاتون کونشانہ بنا ڈالا، پولیس نے سابقہ خاوند کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقے میں دو ملزموں عمر عرف زلے شاہ اور عمر خان بچے کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر ایک حویلی میں لے گئے اور نشانہ بنا ڈالا ہے۔