پھول نگر (نامہ نگار)پھول نگر ملتان روڈ بائی پاس پر پی ٹی آئی کے رہنما سردار احمد ایاز نکئی اور سردار ایان نکئی کے ہمراہ سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خاں نے اپنے کھلاڑیوں کو اسلام آباد جلسہ کی دعوت دی جس پر سردار احمد ایاز نکئی اور سردار ایان نکئی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد بری طرح ناکام ہوگی۔