چکی آٹا مزید دس روپے مہنگا، 170روپے کلو ہوگیا


لاہور( کامرس رپورٹر )چکی مالکان نے چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں مزید دس روپے فی کلو اضافہ کر دیا جس کے بعد اس کی قیمت 160روپے سے بڑھ کر 170روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ چکی اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 5600 روپے تک پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے قیمت میں اضافہ نا گزیر تھا۔ایک کلو چکی آٹے کی نئی قیمت فوری طور پر نافذ ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...