اسلام آباد (این این آئی) پیمرا نے پیر کو اسلام آباد میں تمام ریلیوں، عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کردی ہے اس سلسلے میں پیمرا کی جانب سے ایک روز کے لیے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کوریج پر پابندی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عائد کی گئی ہے۔
اسلام آباد تمام ریلی اجتماعات پابندی