لاہور(نیوز رپورٹر)سینئر صحافی اور نوائے وقت کے کالم نگار اسد اللہ غالب اکسیجن اور ہیموگلوبن کی کمی اور نمونیا کی وجہ سے زیر علاج ہیں۔ احباب سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔03008452580
سینئر صحافی ‘نوائے وقت کے کالم نگار اسد اللہ غالب کیلئے دعائے صحت کی اپیل
Mar 28, 2024