لیگی کارکن عتیق چوہدری پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے:حمزہ شہباز

لاہور(نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن کے نائب صدر و سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف خودکشی کرنے والے لیگی ورکر عتیق کے گھر پہنچے اور اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ عتیق چوہدری پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے پارٹی ایک بہترین ورکر سے محروم ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن