فیفا ورلڈکپ کوالیفائر‘افغانستان نے ہوم گراونڈ پر بھارت کو دھول چٹادی

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میں افغانستان نے ہوم گراونڈ پر بھارت کو دھول چٹادی۔ گوہاٹی کے اندرا گاندھی سٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے اہم مقابلے میں افغانستان نے بھارتی ٹیم کو 2 کے مقابلے ایک گول سے شکست دیکر رسوا کردیا۔

ای پیپر دی نیشن