ہانگزو (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔ مصنوعی روشنیاں دماغ میں خون کے بہاؤ کو اس طرح متاثر کرتی ہیں جس سے فالج کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں: تحقیق
Mar 28, 2024