میجر (ر) طاہر صادق کیخلاف کیسوں کی  تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما میجر (ر) طاہر صادق کیخلاف کیسوں کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن