ماسکو میں دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکہ برطانیہ اور یوکرائن ہیں،روس 

Mar 28, 2024

ماسکو (آئی این پی ) روسی حکام نے کہا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں گرفتار تمام افراد  تاجکستان کے شہری ہیں۔ غیر ملکی  میڈیا کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ 

مزیدخبریں