اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بلوچستان کے علاقے تربت میں 25 اور 26 مارچ 2024ء کی درمیانی شب پاکستان نیول بیس، پی این ایس صدیق پر دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی نعمان فرید (عمر 24 سال، ساکن مظفرگڑھ) مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔