چینی انجینئرز پر خودکش حملہ انتہائی افسوناک، شدید مذمت کرتے ہیں: غفور حیدری  

Mar 28, 2024

اسلام آباد (خبر نگار) مرکزی جنرل سیکرٹری جے یوآئی مولانا عبدالغفور نے شانگلہ میں خودکش حملے میں چینی انجینئرز کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ شانگلہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں چینی انجینئرز کی ہلاکتوں پر دلی صدمہ ہوا، حکومت دہشتگردوں کا قلعہ قمع کرنے کے لیے سخت اقدامات کرے۔

مزیدخبریں