ٹیکنالوجی کے انقلاب نے روز مرہ معاملات اور کاروبار زندگی کو بدل دیا:احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں میں ٹیکنالوجی کے انقلاب نے روز مرہ کے معاملات اور کاروبار زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے جبکہ ہم نے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اپنے آپ کو نہ ڈھالا تو بہت پیچھے رہ جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزارت منصوبہ بندی کے آئی پاس کی تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے سیکٹر سپیشلسٹ کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے  تکنیکی مہارت کو بروئے کار لانے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا  ماہرین  پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تمام منصوبوں کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...