گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ زاہد فاروق کو معطل کردیا گیا۔ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انہیں ناقص کارکردگی ،مس کنڈکٹ اور کرپشن کے الزامات پر معطل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انہیں فوری طور پر ڈیوٹی سے فارغ کر کے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
گوجرانوالہ:ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ناقص کارکردگی،کرپشن کے الزامات پر معطل
Mar 28, 2024