بیول(نامہ نگار) بیول اور گرد و نواح میں پتنگ بازی کی لعنت عام انتظامیہ لمبی تان کے سو گئی پورے ملک کی طرح بیول میں بھی پتنگ بازی کا شوق عروج پر ہے پتنگوں کی فروخت عام ہو رہی ہے سب کچھ دیکھنے کے باوجود چوکی قاضیان کا عملہ لمبی تان کر سو ہو گیا یہ عروج کسی وقت بھی کسی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے حکومت پنجاب کے واضع احکام کے باوجود تحصیل گجرخان میں اسکی روک تھام نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے سی پی او راولپنڈی سختی سے نوٹس لیں تاکہ کسی بڑے حادثہ سے بچا جا سکے۔