مریم نوازصحیح معنوں میں عوام کی خدمت کررہی ہیں، حبیب الرحمن مغل

 گوجرخان (نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صحیح معنوں میں عوام کی فلاح بہبود کے لیے ا قدام کر رہی ہے انہوں نے جس تیز رفتاری کے سا تھ عوامی مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو ر یلیف دینے کے لیے جو اقدامات کیے ہیں عوام کو بھر پور سہولیات میسر ہو رہی ہیں ان خیالات کا اظہار حبیب الرحمن مغل مظہر حسین وارثی نے اپنے اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صحیح معنوں میں حق نمائندگی ادا کر رہی ہے ماہ رمضان میں انہوں نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے نگہبان راشن سکیم اجرا کر کے غریب اور نادار طبقے کو بھرپور ریلیف میسر کیا مریم نواز شریف اپنی ذمہ داریاں بدطریق احسن نبھا رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن