مری(نمائندہ خصوصی )مال روڈ مری پرقائم سستے رمضان بازار میں خریداری کیلئے آنیوالے ایک شخص کا موبائل خریداری کے دوران گر گیاجس کی اطلاع مذکورہ شخص نے رمضان بازار میں تعینات محکمہ ریونیوکے امتیار خان اورسول ڈیفنس اہلکاوں کو دی جس پر سول ڈیفنس اہلکاروں نے کوششیں کرکے اس کے گم ہونیوالے موبائل کو تلاش کرکے مالک کے حوالے کردیا ۔