گوجرخان (نامہ نگار)دوہرے قتل کیس کا فیصلہ ،ملزم عقاب حسین کو دو بار سزائے موت مستغیث کی طرف سے مقدمہ کی پیروی راجہ قدیر عباس بھٹی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور مراد علی خان ہائی کورٹ نے کی تھانہ گوجرخان محمد شفیق ولد محمد اشفاق سکنہ نوٹلہ تحصیل گوجرخان کی مدعیت میں پرچہ درج ہوا مقدمہ کا ٹرائل محمد افضل مجوکہ ایڈیشنل سیشن جج گوجرخان کی عدالت میں ہوا مستغیث مقدمہ کی طرف سے کیس کی پیروی راجہ قدیر عباس بھٹی اور مراد علی خان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے کی عدالت نے فیصلہ صادر فرماتے ہوئے ملزم عقاب حسین کو دو بار سزائے موت اور 10 لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی۔
دوہرے قتل کیس کا فیصلہ ،ملزم عقاب حسین کو دو بار سزائے موت اور 10 لاکھ جرمانہ
Mar 28, 2024