راجہ اسحاق روزہ افطاری  کے فوری بعد انتقال کر گئے

کلرسیداں(نامہ نگار)مقامی کیش اینڈ کیری کے مالک انگور کے معروف تاجر سابق کونسلر راجہ محمد اسحاق روزہ افطاری کے فوری بعد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے نمازجنازہ ڈہوک لس کھناہدہ میں ادا کی گئی جس میں راجہ ندیم احمد، علامہ محمد اقبال قریشی،الحاج غلام ظہیر،قاری محمد اجمل قا دری،بابو راجہ ظفراقبال،ماسٹر راجہ نجابت حسین ،علی افسر بھٹی، مسعود احمد بھٹی،قاضی امجد محبوب، صو فی محمد بشیر خان،حمزہ شبیر خان،حاجی اخلا ق حسین ،زین العابدین عباس،راجہ ظفر محمود، شاہد گجر، صو بیدار غلام ربانی، منیر چشتی، چوہدری الفت حسین ،شیخ محمد ذوالفقار،چوہدری محمد شبیر،گرداور چوہدری عبدالقدوس،تنویر ناز بھٹی،چوہدری محمد فیصل،سردار محمد آصف،عبدالصبور بھٹی،حافظ کامران حشر،ملک محمد بشارت اعوان،جاوید اقبال،اکرام الحق قریشی،شبیر بھٹی اور دیگر نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن