وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی

Mar 28, 2024 | 14:24

وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمدکرنے کی اجازت دےدی گئی ہے تاہم 2 ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو نئی گاڑی تصور کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ غیر رجسٹرڈ  اور 2 ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی جاسکیں گی۔واضح رہےکہ اس سے قبل500کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی درآمد کرنے کی اجازت تھی

مزیدخبریں