کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں پولیس موبائل پرفائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ اوسمیت چارپولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے۔ آج صبح سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب پولیس اہلکاروین پرمعمول کے گشت پر جا رہے تھے۔فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت چار پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے
،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے واقعے کے بعد پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے
،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے واقعے کے بعد پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے