اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد نے کہا ہے کہ نگران حکومت بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرے گی، نئی حکومت چند تجاویز شامل کرے تو بجٹ دنوں میں تیار ہو سکتا ہے، دس ارب روپے جاری نہ ہوتے تو پی ایس او ڈیفالٹ کر جاتا، ٹیکس بڑھانا عوام دشمنی نہیں بلکہ دوستی ہے۔
مشیر خزانہ