نئی حکومت کا قیام، 15سفیروں کو پاکستان واپسی کےلئے تیار رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) نئی حکومت کے قیام کے پیش نظر 15سفیروں کو واپسی کےلئے تیار رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق 15سفیروں میں امریکہ، برطانیہ، اقوام متحدہ، یو اے ای، بھارت، میکسیکو، ڈنمارک، نائجیریا، عمان اور بوسنیا کے سفراءشامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...