اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے

 O.... شہادت دی اللہ تعالیٰ نے (اس بات کی کہ) بیشک نہیں کوئی خدا سوائے اس کے اور (پس گواہی دی) فرشتوں نے اور اہل علم نے (ان سب نے بھی گواہی دی کہ وہ) قائم فرمانے والا ہے عدل وانصاف کو، نہیں کوئی معبود سوائے اس کے (جو) عزت والا، حکمت والا ہےO آل عمران (آیت 18 )

ای پیپر دی نیشن