وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) زاہد قربان علوی نے نگران کابینہ کا آخری اجلاس آج طلب کر لیا

May 28, 2013

کراچی (این این آئی) نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) زاہد قربان علوی نے سندھ کی نگران کابینہ کا آخری اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے نیو سندھ سیکرٹریٹ کے کیبنٹ روم میں طلب کر لیا ہے۔ واضح ہے کہ سندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ (29 مئی) کو سپیکر نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں ہوگا ۔ 

مزیدخبریں