اسلام پورہ : گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

اسلام پورہ : گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

May 28, 2013

لاہور (سٹاف رپورٹر) اسلام پورہ کے علاقہ میں خاوند نے پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی، خاتون کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اسلام پورہ پولیس کے مطابق بند روڈ کے رہائشی رکھا کا اپنی بیوی ارشاد بی بی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا گزشتہ روز بھی دونوں میں جھگڑا ہوا جس پر خاوند رکھا نے تیل چھڑک کربیوی کو آگ لگا دی، جس سے خاتون جزوی طور پر جل گئی۔

مزیدخبریں