حمیرا ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف

May 28, 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد آج کل اپنے نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس البم میں دس گانے ہیں۔ میں نے کوشش کی ہے کہ میرا نیا البم بھی پہلے البمز کی طرح لوگوں کو پسند آئے۔ 

مزیدخبریں