قندیل بلوچ نے گلوکاری شروع کر دی

May 28, 2013

 لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ قندیل بلوچ نے گلوکاری بھی شروع کر دی۔ انہوں نے کہوا کہ میں کچھ گانوں کے ویڈیوز بنوا رہی ہوں جو بہت جلد مختلف ٹی وی چینلز سے آن ائر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری بھی جاری رکھوں گی۔ 

مزیدخبریں