اداکارہ انجلینا جولی کی خالہ کا انتقال

لاہور(نیٹ نیوز) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی خالہ کینسر کے باعث 61 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ چھاتی کے سرطان میں مبتلا تھیں۔ دو ہفتے قبل خود انجلینا کے سرطان کا شکار ہونے کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن