وہ کونسا رشتہ ہے جس میں منسلک ہونے سے تمام مسلمان جسدِ واحد کی طرح ہیں‘ وہ کونسی چٹان ہے جس پر انکی ملت کی عمارت استوار ہے‘ وہ کونسا لنگر ہے جس سے اس امت کی کشتی محفوظ کردی گئی‘ وہ رشتہ‘ وہ چٹان‘ وہ لنگر خدا کی کتاب قرآن کریم ہے۔
اجلاس مسلم لیگ کراچی 1943ء