رشتہ و پیوند یاں کے جاں کا آزار ہیں

رشتہ و پیوند یاں کے جاں کا آزار ہیں
اُس گلستاں میں بھی کیا ایسے نُکیلے خار ہیں؟
اِس جہاں میں اک معیشت اور سَو افتاد ہے
روح کیا اُس دیس میں اِس فکر سے آزاد ہے؟
(بانگِ درا)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن