اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے پیمرا کا منگل کو طلب کردہ اجلاس کا انعقاد روکنے کے باعث گزشتہ روز پیمرا اتھارٹی کا اجلاس نہ ہو سکا۔ ترجمان پیمرا نے کہا ہے اجلاس عدالتی احکامات پر منسوخ کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر پیمرا اتھارٹی کا اجلاس نہ ہو سکا
May 28, 2014