ڈاکٹر مجید نظامی سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، رمیزہ مجید نظامی بھی موجود تھیں

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایڈیٹر انچیف نوئے وقت گروپ ڈاکٹر مجید نظامی سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے انکے گھر میں ملاقات کی۔ ڈی ایم ڈی نوائے وقت گروپ محترمہ رمیزہ مجید  نظامی بھی موجود تھیں۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن