شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

May 28, 2014

اسلام آباد(این این آئی)یکم شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) جمعرات کو ہوگا۔ اجلاس چیئرمین کمیٹی مفتی منیب کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کی ہے کہ یکم شعبان کا چاند جمعرات کو نظر آنے کا امکان ہے اوریکم شعبان جمعہ کو متوقع ہے ۔

مزیدخبریں