گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال

May 28, 2014

فرمان اقبال

جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آج کل دنیا گرفتار ہے اور جس  کے زیر اثر  انسانی تہذیب  کو خطرہ لاحق ہے، اس کا علاج  نہ تو عہد وسطیٰ  کی صوفیانہ تحریک سے ہو سکتا ہے اور نہ وطنیت اور لادینی  اشتراکی  تحریکوں سے، اس وقت دنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔
(  گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ  کا اظہار خیال)

مزیدخبریں