قصور میں 3 نوجوانوں کی نویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی

قصور (نمائندہ نوائے وقت) گنڈا سنگھ والا کے نواحی گاؤں رتنے والا کی نویں جماعت کی طالبہ کو سکول جاتے تین اوباش نوجوانوں نے گن  پوائنٹ پر اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس  تھانہ گنڈا سنگھ والا نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ارشد کی بیٹی (ر)  حسین خانوالہ سکول جا رہی تھی ملزمان  عبدالوحید، جاوید وغیرہ  اغواء کر کے شہر لے گئے اور وہاں زیادتی کرتے رہے۔ لڑکی بھاگ جانے میں کامیاب ہوگئی۔
زیادتی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...