سبین محمود کے قاتل گرفتار ہو چکے، اب بدنیتی پر مبنی الزامات واپس لینے کیلئے کچھ نہیں کہا جا رہا: خواجہ آصف

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سبین محمود قتل کے ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں۔ اب بدنیتی پر مبنی الزامات واپس لینے کیلئے کچھ نہیں کہا جا رہا۔ ٹوئیٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ سبین محمود قتل کیس میں دانشور اشرافیہ کو الزام لگانے کی جلدی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...