کراچی (اے این این) صوبہ سندھ میں ڈینگی بخار ایک بار پھر سر اٹھانے لگا۔ اورنگی ٹاﺅن میں ڈینگی بخار میں مبتلا ایک 10 سالہ بچہ دم توڑ گیا۔ ڈینگی سرویلنس سیل کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ہلاکت کا یہ پہلا کیس ہے ۔ کراچی میں ڈینگی سے ہلاک ہونےوالا مریض 10 سالہ بچہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاو¿ن کا رہائشی تھا۔
ڈینگی