تناﺅ برقرار‘ وزیر داخلہ نے سی پی او میں اپنے لئے دفتر مانگ لیا

کراچی( وقائع نگار) سندھ کے وزیرداخلہ او رآئی جی سندھ کے درمیان تناﺅ برقرار ہے ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے وزیر داخلہ کے لئے سینٹرل پولیس آفس میں دفتر مانگ لیا ہے ۔ سیکریٹری داخلہ سندھ شاہد پرویز قاضی نے اس سلسلے میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ایک خط لکھا ہے اور وزیرداخلہ کےلئے سی پی او میں دفتر مانگ لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن