راولپنڈی ( نےوز رپورٹر)حکومت پنجاب کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈےنشن) کے طور پر راولپنڈی میں تعینات طارق محمود کو 19گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے اور وہ راولپنڈی مےںموجودہ عہدے پر ہی خدمات انجام دیتے رہیں گے-
طارق محمود کا شمار اعلی منتظم اور ہمدرد شخصیات میں ہو تاہے جنہوں نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں اپنی خدمات خوش اسلوبی سے انجام دی ہیں -راولپنڈی میں بھی تعیناتی کے دوران بھی اس وقت جانفشانی اور خلوص کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں -
ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈےنشن) طارق محمود کو 19گریڈ میں ترقی دے دی گئی
May 28, 2017